Friday, July 20, 2018

{ سن 2018 کا چوتھا گرهن } =============================== جو که 28 جولائی 2018 بروز هفته رات 1 بجکر 21 منٹ پر وقوع میں آۓ گا یعنی 27 اور اٹھائیس کی درمیانی شب متذکره گرهن چاند گرهن ھے جوکه غیر جزوی یعنی اوسط درجه کا ایک مکمل گرهن هوگا یه گرهن پاکستان سمیت ایشیائی ممالک اور مڈل ایسٹ کی جغرافیائی حدود میں آنے والے تمام ممالک میں دیکھا جا سکے گا یه گرهن تاریخ کا طویل ترین گرھن ھو گا اس دوران زمین 1 گھنٹه 11 منٹ چاند کے سامنے رکی رهے گی یعنی اس کا سایه اتنی مدت کیلۓ چاند کے سامنے رهے گا متذکره چاند گرهن برج #دلو میں 4 درجه 45 دقیقه پر واقع ھوگا جس کی بناء پر برج #دلو کے حاکم ستارۓ زحل کی نحوست بڑھ جاۓ گی لھذاء اس گرهن کے سب سے زیاده مضر اثرات متولدین برج. #دلو پر مرتب هونگے لھذاء حاملین برج. #دلو حسب حثیت صدقه و خیرات کریں. اور اپنے ذھن اور عصاب کو مجمع رکھیں. اسی طرح دیگر تمام افراد بھی صدقه و خیرات کریں . . ناظریںن, متذکره بالا گرهن کے دوران تمام قسم کے معکوس اور تخریبی امور کی انجام دهی کیلۓ اعمال مرتب کیۓ جا سکتے هیں . اس کے علاوه اعمال عقود هر درجه . اور نوامیسی اعمال مرتب و مدرج کیۓ جا سکتے ھیں

Hakem Abdul Sattar Qureshi

No comments:

Post a Comment